تعداد کتب 699

سرورق facebook الخلاصات ہم سے رابطہ کریں

ویب سائٹ کے بارے میں

اردو زبان میں یہ صوتی ویب سائٹ ایک دعوتی نیٹ ورک ہے جو کویت کے النجاۃ چیریٹی ایسوسی ایشن کے زیرنگرانی چلنے والا ادارہ "الکٹرونک دعوۃ کمیٹی" کا پروجکٹ ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان میں آڈیو پر مشتمل دعوتی مواد کو نشر کرکے اسلام کا تعارف کرانا اور نومسلموں اور مسلمانوں کی دینی تربیت کرنا ہے۔ اس ویب سائٹ کے سارے مواد شیخ فضل الہی ظہیر اور شیخ احسان الہی ظہیر کی آڈیو ریکارڈنگ سے عبارت ہیں.